اکثر پوچھے جانے والے سوالات

میں ماڈل کے طور پر کیسے سائن اپ کروں؟

ہمارے چیٹ رومز میں پیسے کمانے کے لیے آپ کو کسی خاص اکاؤنٹ کی ضرورت نہیں۔ بس نشریات شروع کریں، ناظرین کی تعداد بڑھائیں، اور سِکے کمانا شروع کریں۔

میں ایجنسی کے طور پر کیسے رجسٹر کروں؟

ہر ایک ماڈل کیلئے اکاؤنٹ بنائیں اور اُن کو باقاعدہ یوزرز کی طرح براڈ کاسٹ کرنے دیں۔

میں کتنے اکاؤنٹ بنا سکتا ہوں؟

صرف ایک۔ ایک یوزر کیلئے ایک سے زائد اکاؤنٹ رکھنے کی اجازت نہیں۔ ایک سے زائد اکاؤنٹس کے شبے سے بچنے کے لیے ازراہ کرم اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ تمام ڈیوائسز پر ایک ہی اکاؤنٹ کا استعمال کر رہے ہیں۔

کیا ایک پروفیشنل ماڈل ہونا ضروری ہے؟

ہمارے ساتھ نشریات کا آغاز کرنے اور پیسے کمانے کیلئے ضروری نہیں کہ آپ ایک ماڈل ہوں۔ بس دوستانہ رویّہ اور خود اعتمادی درکار ہے۔

کیا مجھے کپڑے اُتارنے ہونگے؟

نہیں، ہماری ویڈیو چیٹ 12 سال اور اس سے زائد عمر کے لوگوں کیلئے ڈیزائن کی گئی ہے۔ اپنے دیکھنے والوں کیساتھ رابطے میں رہیں اور اُنہیں ایک ایسا شو دکھائیں جس میں عربانی کا کوئی عنصر نہ ہو۔ فلرٹی مینیا چیٹ پر شہرت اور پیسے حاصل کرنے کے لیے اپنے دیکھنے والوں سے باتیں کریں اور زیادہ دیر کے لیے کیمرے سے دور نہ جائیں۔

کیا نشریات کے کوئی ضوابط اور پابندیاں ہیں؟

ہمارے دیکھنے والوں کو جاذبِ نظر ویڈیوز پسند ہیں جن میں روشنی کا مناسب بندوبست بھی ہو۔ فلرٹی مینیا کے لائیو ناظرین کی عمر 12 سال تک ہو سکتی ہے، اسلئے کیمرے کے سامنے اپنے کپڑے پہنے رکھیں۔

اپنے دیکھنے والوں کیساتھ چیٹ کریں اور دوستانہ رویہ اپنائیں۔

پبلک چیٹ رومز میں پُر شہوت اور عُریاں نشریات پر پابندی ہے۔ آپ کی نشریات بالغوں کیلئے مخصوص سیکشن میں ڈالی جا سکتی ہے یا بلاک کی جاسکتی ہے۔

کیمرے کے سامنے جنسی عمل، جنسی تغیر (باندھ کر سیکس کرنا، جانوروں کے ساتھ سیکس، اور بچوں کیساتھ سیکس وغیرہ)، خود کشی کے پروپیگنڈے اور منشیات کے استعمال کی سختی سے ممانعت ہے۔ ان قواعد کی خلاف ورزی پر آپ کو فوری طور پر بلاک کر دیا جائے گا۔

ماڈلز کی عمر 18 سال یا اس سے زائد ہونا ضروری ہے۔ دیکھنے والوں کی عمر 12 سال یا اس سے زائد ہونا ضروری ہے۔

مجھے کس زیان میں بات کرنی چاہیئے؟

یہ آپ کے ناظرین پر منحصر ہے۔ انگریزی سے شروعات کریں: یہ ہمارے دیکھنے والوں کی عام زبان ہے۔ تاہم اگر آپ کے دیکھنے والے دلچسپی رکھتے ہوں تو آپ اُنہیں اپنی زبان میں ایک آدھ فقرہ سکھا سکتے ہیں۔

مجھے اپنا ہاتھ ہلائیں والا سائن کیوں دکھائی دیتا ہے؟ کیا میں کچھ غلط کر رہی ہوں؟

آپ کچھ غلط نہیں کر رہیں۔ ہم اس بات پر زور دیتے ہیں کہ ہماری نشریات سب سے منفرد ہوں۔ اس سادہ ہاتھ ہلانے والے کام سے ہمیں یہ یقین ہو جاتا ہے کہ ہماری ماڈلز اصلی ہیں اور وہ کوئی باٹ، ری پلے یا کوئی ریکارڈنگ وغیرہ نہیں چلا رہیں۔

اگر مجھے بین کر دیا جائے تو میں کیا کروں؟

ہماری ٹیکنیکل سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔ ہو سکتا ہے کہ آپ سے پوچھا جائے کہ اپنی نشریات کے بارے میں مزید وضاحت کریں یا ہو سکتا ہے کہ آپ کی عمر کا تعیّن کرنے کیلئے آپ سے شناخت مانگی جائے۔

ماڈلز کی طرف سے پوچھے جانے والے تمام سوالات وی آئی پی سروس کو ٹرانسفر کر دیے جاتے ہیں جہاں اُنہیں جلد سے جلد جواب دینے کی کوشش کی جاتی ہے۔ پہلے موصول ہونے والی درخواستیں پہلے نمٹائی جاتی ہیں لیکن جب سوالات کی تعداد زیادہ ہو تو جواب دینے میں وقت لگ سکتا ہے۔

Flirtymania سپورٹ سے رابطہ کریں۔

کیا میں صرف براہ راست موڈ میں کام کر سکتی ہوں؟

اگر آپ چیٹ روم میں موجود نہ بھی ہوں تب بھی اپنی نشریات ریکارڈ کرکے نشر کریں اور پیسے کمائیں۔ آپ مین مینیو میں ریکارڈنگ کو آن کر سکتی ہیں۔ ریکارڈ شدہ نشریات آپ کے چیٹ روم میں دیکھی جا سکتی ہیں۔

میں دیکھنے والوں کو اپنی نشریات کی طرف کیسے راغب کروں؟

کچھ نیا کریں، اپنی مہارتوں کا مظاہرہ کریں اور سب سے اہم بات، اپنے دیکھنے والوں سے چیٹ کریں۔ آپ اپنی نشریات کیلئے ایک خلاصہ بھی لکھ سکتی ہیں اور دیکھنے والوں کو پبلک چیٹ روم میں آنے کی دعوت بھی دے سکتی ہیں۔ تمام مشہور نشریات رینکنگ میں خود بخود اوپر آتی رہتی ہیں اور دیکھنے والوں کی کثیر تعداد کو راغب کرتی ہیں۔

مزید کمانے کے لیے اپنی نشریات کا لنک سوشل میڈیا، ویب سائٹس اور فورمز پر شیئر کریں۔

ہمارے پارٹنر پروگرام کے بارے میں مزید یہاں جانیں:

میں پیسے کمانا کیسے شروع کروں؟

جب آپ کے ناظرین کی تعداد میں اضافہ ہو جائے گا (یعنی 100 یا اس سے زائد)، تونشریات سے پیسے کمانے کا آپشن خود بخود آن ہو جائے گا۔ شروع میں ناظرین کے لیے تمام نشریات مفت ہوتی ہیں تاہم آپ اُس وقت بھی سِکے موصول کر سکتی ہیں اور ناظرین آپ کو اضافی تحفے بھی بھیج سکتے ہیں۔

بامعاوضہ نشریات کے دوران ماڈلز کو اس بات کی اجازت نہیں کہ وہ کسی تھرڈ پارٹی کیلئے اشتہار چلائیں، ناظرین کو مدعو کریں، یا رقم وصولی کی کسی تھرڈ پارٹی کے طریقہ کار کا استعمال کریں۔

میں کتنا کما سکتی ہوں؟

آپ کی نشریات دیکھنے والوں کی تعداد جتنی زیادہ ہوگی، آپ کی کمائی بھی اُتنی ہی زیادہ ہوگی۔ زیادہ ناظرین کو راغب کریں اور زیادہ کمائی کریں!

کیا پرائیویٹ کالز پر معاوضہ ملتا ہے؟

جی ہاں! آپ کے ناظرین کی تعداد جتنی بڑھے گی تو آپ کو نشریات اور پرائیویٹ کالز پر پیسے بھی زیادہ ملیں گے۔ اس میں کوئی قید یا کوئی پوشیدہ فیس نہیں۔

سِکے کیا ہیں؟ اِن کی قدر کتنی ہے؟

سِکے یا کوائن ویب سائٹ کی اندرونی کرنسی ہے۔ استعمال کنندگان آپ کو ادائیگی کرنے، تحائف خریدنے اور بامعاوضہ لائکس دینے کے یہ سکے خریدتے ہیں۔ سِکوں کی ایک مقررہ قیمت ہے جو 7000 سِکوں کے عوض 1$ ہے۔ کرنسی کو سِکوں یا کوائنز میں ظاہر کیا جاتا ہے۔

میں اپنے سِکوں یعنی کوائنز کا بیلنس کہاں دیکھ سکتی ہوں؟

آپ کے اکاؤنٹ میں موجود سِکوں کو مین مینیو کے اوپر ظاہر کیا جاتا ہے۔ لین دین کی مکمل ہسٹری آپ کے چیٹ روم میں دیکھی جا سکتی ہے۔

پیسے نکالنے کی کم سے کم حد کیا ہے؟

فی الحال پیسے نکالنے کی کم سے کم حد 20$ ہے۔

میں کتنی دفعہ پیسے نکال سکتی ہوں؟

ہماری طرف سے پیسے نکالنے پر کوئی پابندی نہیں۔ جب آپ کا بیلنس کم از کم 20$ ہو جائے تو آپ کسی بھی وقت پیسے نکالنے کی درخواست کر سکتی ہیں۔

پیسے نکالنے کے کیا کیا طریقے ہیں؟

فی الحال آپ بِٹ کوائن والٹ یا یینڈیکس منی کے ذریعے پیسے نکال سکتی ہیں۔

پیسے نکالنے میں کتنا وقت لگتا ہے؟

پیسے عام طور پر 2 سے 3 دن میں ٹرانسفر ہو جاتے ہیں۔

کیا میں کسی یوزر کو بلاک کر سکتی ہوں؟

آپ پریشانی کا باعث بننے والے کسی بھی یوزر کو بلیک لسٹ کر سکتی ہیں۔ آپ کسی بھی یوزر کو کسی بھی وقت ان بلاک کر سکتی ہیں۔

کیا میں کسی مخصوص ملک کے ناظرین کو اپنی نشریات دیکھنے سے روک سکتی ہوں؟

جی ہاں۔ سیٹنگز میں جا کر ایک یا ایک سے زائد ملکوں کو غیر فعال کر دیں۔

کیا کوئی صارف مجھے اپنے فیورٹ میں شامل کر سکتا ہے؟

بالکل۔ جب ایک صارف آپ کو سبسکرائب کرے گا تو جیسے ہی آپ کوئی براہ راست نشریات شروع کریں گی اُسے ایک نوٹیفیکیشن بھیج کر آگاہ کیا جائے گا۔ تمام سبسکرائبرز اپنی فیورٹ نشریات ایک مخصوص مینیو میں دیکھ سکتے ہیں۔

کیا موبائل فون سے نشریات چلانا ممکن ہے؟

ہاں، بس آپ کو صرف اپنے اینڈرائیڈ یا iOS کیلئے ایپ ڈاون لوڈ کرنی پڑے گی۔

Google PlayAndroid APKApp Store

کیا کوئی مفت چیٹ بھی ہے؟ یا لوگ اس کیلئے ادائیگی کرتے ہیں؟

عام طور پر تمام نشریات مفت ہیں۔ ہم صارفین کو صرف اُس وقت ادائیگی کیلئے کہتے ہیں جب ایک سٹریم کے دیکھنے والوں کی تعداد 100 یا اس سے زائد ہو جائے۔

اگر کیمرہ کام نہ کرے یا چیٹ ایک جگہ رُک جائے تو مجھے کیا کرنا چاہیئے؟

پہلے براؤزر یا ایپ کو ری سٹارٹ کریں۔ اگر اس سے مسئلہ حل نہ ہو تو ہماری ٹیکنیکل سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں اور مسئلے کی تفصیل بتائیں۔ اگر ممکن ہو تو سکرین شاٹ بھی منسلک کریں۔

Flirtymania سپورٹ سے رابطہ کریں۔