ایفیلیٹ پروگرام پارٹنرز کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سوالات

میں پارٹنر کیسے بن سکتا ہوں؟

ہمارے ایفیلیٹ پروگرام میں ہر کوئی شرکت کر سکتا ہے لہٰذا آپ کو کسی دعوت یا کسی خاص قسم کے اکاؤنٹ کی ضرورت نہیں۔ اپنے ذاتی لنکس اور چیٹ کوڈز متعلقہ پیجز پر پوسٹ کریں اور پیسے کمانا شروع کر دیں۔

کونسے لنکس کے ذریعے پروگرام میں شرکت کی جاسکتی ہے؟

ہر اُس ذاتی لنکس کے ذریعے جو ایپ کے ذریعے حاصل کیا گیا ہو، خود بخود پروگرام میں شامل ہوتا ہے۔ ان لنکس کو سوشل نیٹ ورکس پر ڈالیں یا ہمارے چیٹ کوڈ کو ویب سائٹ میں شامل کریں۔

میں صارفین کو کیسے اس میں شریک کر سکتا ہوں؟

اپنے ایفیلیٹ لنک کو اپنی ویب سائٹ، فورمز، کمیونٹی پیجز، سوشل نیٹ ورکس، ویب سائٹ اشتہارات یا کسی دوسری ایسی جگہ لگائیں جہاں سے لوگ آپ کے لنک کو وزٹ کریں۔ ہمارے تیار کردہ پروموشن میٹیریل استعمال کرتے ہوئے جاذب نظر اشتہارات بنائیں جو نئے ناظرین کی توجہ حاصل کرتے ہیں۔

اگر آپ اپنے ویب سائٹ کے دیکھنے والے ہمارے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں تو ہماری چیٹ کو اپنی ویب سائٹ میں شامل کریں اور ہر اُس خریداری سے پیسہ کمائیں جو آپ کے ریفر کردہ یوزر ہماری ویب سائٹ پر کریں گے۔

میں کن ممالک سے ٹریفک جنریٹ کر سکتا ہوں؟

نے ایپ کو 17 مقامی زبانوں میں بھی ترجمہ کیا ہے جس سے آپ کو زیادہ توجہ اور وسعت ملنے میں آسانی ہوگی۔

  • انگریزی

  • ہسپانوی

  • فرانسیسی

  • جرمن

  • نارویجین

  • چیک

  • یونانی

  • ترکی

  • روسی

  • کورین

  • جاپانی

  • ہندی

  • ہیبرو

  • عربی

  • کرد

  • اُردو

  • فارسی

میں اپنے پیسے کیسے حاصل کروں؟

آپ جو پیسے کماتے ہیں وہ پارٹنر اکاؤنٹ میں سِکوں کی صورت میں ٹرانسفر کیئے جاتے ہیں۔ آپ ان سکوں کو 7000 سِکوں کے عوض 1$ کے نرخ پر تبدیل کر سکتے ہیں اور پھر اپنے پیسے نکال سکتے ہیں۔

میں پیسے کن طریقوں سے نکال سکتا ہوں؟

فی الوقت ہم آپ کو بٹ کوائن والٹ یا یینڈیکس منی میں پیسے ٹرانسفر کرنے کی سہولت دے رہے ہیں۔

یاد رکھیں کہ یینڈیکس اس وقت یوکرین میں پیسے ٹرانسفر کرنے کی سہولت فراہم نہیں کر رہا۔

پیسے نکالنے کی کم سے کم حد کیا ہے اور میں کتنی دفعہ پیسے نکالنے کی درخواست کر سکتا ہوں؟

پیسے نکالنے کی کم سے کم حد 20$ ہے اورآپ کسی بھی وقت پیسے نکالنے کی درخواست کر سکتے ہیں۔

پیسے ٹرانسفر ہونے میں کتنا وقت لگتا ہے؟

عام طور پر اس میں 1 سے 2 دن لگتے ہیں۔ تاہم اگرآپ کے پیسے 5 دن کے اندر اندر موصول نہ ہوں تو ہماری ٹیکنیکل سپورٹ ٹیم سے اس ای میل ایڈریس پر رابطہ کریں: support@flirtymania.plus

بِٹ کوائن والٹ کیسے بنایا جاتا ہے؟

بِٹ کوائن والٹ تخلیق کرنے اور پیسے ATM کے ذریعے نکالنے کیلئے، درجہ ذیل ویب سائٹس میں کسی پر بھی سائن اپ کریں:

wirexapp.comcoinsbank.combitpay.com

مجھے اس پروگرام سے کتنے اور کس قسم کے پیسے ملیں گے؟

رجسٹریشن کے پہلے چھ مہینوں کے دوران، آپ کو آپ کے ریفر کردہ صارفین کی ہر خریداری پر 20 فیصد کمیشن ملے گا اور 10 فیصد اُس کمائی میں سے ملے گا جو ایفیلیئٹ ماڈلز اور پارٹنرز کماتے ہیں۔