فلرٹی مینیا ویڈیو چیٹ کا ایفیلیٹ پروگرام

یوزرز اور ماڈلز کو چیٹ کی دعوت دینے سے پیسے کمائیں۔

ویڈیو چیٹ ایفیلیٹ پروگرامویڈیو چیٹ ایفیلیٹ پروگرام

فلرٹی مینیا۔ لڑکیوں کیساتھ مشہور ویڈیو چیٹ

عام لڑکیوں اور پروفیشنل ویب کیم ماڈلز کی طرف سے ہزاروں ویڈیو نشریات۔ ایپ زیادہ تر مشہور زبانوں کو سپورٹ کرتی ہے اور اس میں ایک خود کار ترجمے کا نظام بھی موجود ہے، اس طرح دنیا کے کسی بھی کونے سے چیٹ کرنے والوں کیلئے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

کچھ اضافی فیس کی ادائیگی سے یوزرز اپنا کیمرہ آن کرکے ماڈلز کیساتھ پرائیویٹ چیٹ کر سکتے ہیں۔

ویڈیو چیٹ کے بارے میں مزید جانیں

پیسے کیسے کمائے جائیں

ایفیلیٹ پروگرام میں ایک ریفرینس سسٹم ہے۔ ایک یوزر ہو، ایک ویب کیم ماڈل ہو یا ایک ویب ماسٹر تمام ایفیلیٹ پارٹنرز ہر ایک رجسٹر ہونے والے سے منافع کماتے ہیں۔

شروع کرنا انتہائی آسان

سائن ان کریں، سیٹنگز میں جائیں اور ہمارے چیٹ رولیٹ ایفیلیٹ پروگرام میں شریک ہونے کے لیے اپنے پرسنل لنکس تلاش کریں۔

سِکوں کی ہر اُس فروخت کے بدلے آپ کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کیا جائے گا جو آپ کے ریفرل لنک کے ذریعے ہوگی۔

20%

اُن پیسوں میں سے بھی آپ کے ہونگے جو آپ کی ویب کیم ماڈلز یا ویب ماسٹرز کمائیں گے۔

10%

پیسے نکالنا انتہائی آسان!

کمائے گئے تمام پیسے، سِکوں کی شکل میں، پارٹنر کے ذاتی اکاؤنٹ میں کریڈٹ کر دیے جائیں گے، اس کے بعد آپ انہیں حقیقی پیسوں میں تبدیل کر سکتے ہیں جس کیلئے تبادلے کا نرخ 7000 سِکوں کے عوض ایک ڈالر ہے۔ آپ پیسے نکالنے کیلئے بِٹ کوائن یا یینڈیکس منی اکاؤنٹ کا استعمال کر سکتے ہیں، مہینے میں جتنی بار چاہے پیسے نکال سکتے ہیں۔ پیسے نکالنے کیلئے کم سے کم حد 20 ڈالر ہے۔

فی مہینہ ۔ ہمارے بہترین پارٹنر کی آمدن

$1600

ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
پارٹنر بنیں

دنیا کو Flirtymania کے بارے میں بتائیں

ہم ایسے ویب سائٹ مالکان کی تلاش کر رہے ہیں جو گیسٹ پوسٹ اور شراکت قبول کرتے ہو۔ شرائط و ضوابط پر مزید بحث کرنے کیلئے ہم سے رابطہ کیجئے۔

ای میل: support@flirtymania.com

دنیا کو Flirtymania کے بارے میں بتائیں

فلرٹی مینیا ویڈیو چیٹ کی تشہیر اپنی زبان میں کریں!

زیادہ پیسے کمانے کے لیے لوکل انٹرنیٹ یوزرز پرتوجہ مرکوز کریں۔ اپنے علاقائی یوزرز کے بارے میں اپنی معلومات کا استعمال کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ پیسے کمائیں!

ہمارے پارٹنرز ایک سے زائد ممالک میں ہماری ایپ کی تشہر کرتے ہیں۔ ہم 16 زبانوں میں اعلیٰ معیاری ترجمے کی سہولت دیتے ہیں جس میں مشرقِ وسطیٰ کی زبانیں بھی شامل ہیں۔

دستیاب زبانیں:
انگریزی, ہسپانوی, فرانسیسی, جرمن, نارویجین, چیک, یونانی, ترکی, روسی, کورین, جاپانی, ہندی, ہیبرو, عربی, کرد, اُردو, فارسی.

کیا آپ کو کسی اور زبان کی ضرورت ہے؟
ہم سے رابطہ کریںsupport@flirtymania.com

اپنے CTR کو بڑھانے اور اپنی کمائی میں اضافہ کے لیے ہمارے نیٹ ورک پارٹنرز کیلئے خصوصی طور پربنائے گئے پروفیشنل گرافکس کا استعمال کریں! بس ہمارا پرومو میٹیریل پیکج ڈاؤن لوڈ کریں اور وہ سب کچھ حاصل کریں جو آپ کو بطور ایفیلیٹ درکار ہوں گی۔

تمام ڈاؤن لوڈ کریں

اکثر پوچھے گئے سوالات

پارٹنر کون بن سکتا ہے؟

ہمارے ایفیلیٹ پروگرام میں ہر کوئی شرکت کر سکتا ہے لہٰذا آپ کو کسی دعوت یا خاص قسم کے اکاؤنٹ کی ضرورت نہیں۔ اپنے ذاتی لنکس اور چیٹ کوڈز متعلقہ پیجز اور ویب سائٹ پر پوسٹ کریں اور پیسے کمانا شروع کر دیں۔

میں کتنا کما سکتا/سکتی ہوں؟

یہ آپ پر منحصر ہے! آپ جتنی کشش پیدا کریں گے اتنی ہی زیادہ کمائی کر سکیں گے۔ اپنے ایفیلیٹ لنکس سوشل میڈیا، کمیونٹی پیچز یا اپنی ذاتی ویب سائٹ پر پوسٹ کرکے پروموٹ کریں۔

پیسے ٹرانسفر کرنے میں کتنا وقت لگتا ہے؟

اس میں عام طور پر 1 سے 2 دن لگتے ہیں۔ اگر آپ کو 5 دن کے اندر اندر پیسے نہ ملیں تو ہماری ٹیکنیکل سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔

فلرٹی مینیا ایفیلیٹ پروگرام کے مکمل FAQ