فلرٹی مینیا پر ویب کیم ماڈل بنیں

کام بھی آپ کی مرضی سے اور کام کی جگہ بھی آپ کے مرضی کی

$1600

ہماری ماڈلز کی اوسط ماہانہ آمدنی

اگر آپ خود اعتماد ہیں، دوسروں کی توجہ حاصل کرنے کا شوق رکھتے ہیں اور نئے لوگوں سے ملنا پسند کرتے ہیں، تو آپ کو ویب کیم ماڈلنگ آزمانی چاہئیے۔ بس آپ کو ضرورت ہے ایک کمپیوٹر، لیپ ٹاپ یا موبائل کی جس میں کیمرہ ہو۔ نہ کوئی سی وی درکار ہے اور نہ کوئی انٹرویو دینے کی ضرورت ہے، سب کچھ آپ کے اختیار میں ہے۔ اپنی مرضی کے وقت کا انتخاب کیجئے اور دنیا کے کسی بھی کونے سے فلرٹی مینیا ویڈیو چیٹ ایپ کے ذریعے ویڈیو بنائیے۔

نئے ناظرین کو سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی طرف متوجہ کرنا آسان ہے۔ بس اپنا ذاتی ایفیلیٹ لنک پوسٹ کریں یا ڈائریکٹ مسیج کے ذریعے دوست احباب کو بھیجیں۔

ایک حقیقی شو کا آغاز کریں

کیا آپ نہیں جانتیں کہ کیمرے کے سامنے کیا کرنا ہے؟ بس اپنی تخلیقی صلاحییتوں کو بروئے کار لائیں!

معمول سے ہٹ کر نشریات ناظرین کو ہمیشہ پسند آتی ہے۔ کسی ماڈل کی کمائی کا انحصار اس بات پر ہے کہ اُس کے دیکھنے والوں کی تعداد کتنی ہے۔ ابتداء میں تمام نشریات ناظرین کیلئے مفت ہوتی ہیں تاہم ماڈل کو پھر بھی نشریات کے عوض بنیادی فیس ملتی ہے۔ دیکھنے والوں کی تعداد میں اضافے کیساتھ آپ کی کمائی خود بخود بڑھنے لگے گی کیونکہ ناظرین آپ کو ادائیگی کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

ایک حقیقی شو کا آغاز کریں

صرف چیٹ کریں

چیٹ کرنے کے بہت سارے شوقین صرف خوبصورت لڑکیوں کیساتھ چیٹنگ کرنے کے خواہشمند ہوتے ہیں۔ اُن کے ساتھ خوش اخلاقی سے چیٹ کریں اور اُن کے دن بھر کی مصروفیات کے بارے میں بات کریں۔ اُنہیں ڈیٹنگ کے بارے میں کچھ مشورے دیں۔ اُنہیں اپنے بارے میں اور اپنی روزمرّہ زندگی کے بارے میں بتائیں۔ آپ کے چاہنے والے آپ کے بارے میں جتنا زیادہ جانیں گے اُتنا ہی زیادہ آپ کو پسند کریں گے۔

ماسٹر کلاسز کی پیشکش کریں

ہو سکتا ہے آپ کسی کوکوئی غیر ملکی زبان سکھا سکیں یا کھانا پکانا سکھائیں؟ دنیا کے ہر کونے سے لوگ دیکھنے اور سکیھنے کیلئے تیار ہیں! اپنے دیکھنے والوں کو اپنی مادری زبان میں کچھ فقرے سکھائیں یا اُنہیں پسندیدہ کھانا پکانے کی ترکیب سکھائیں۔

آن لائن کانسرٹ دکھائیں

شرمائیں مت، اپنی تمام صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں۔ آپ کے تخیّل کی کوئی انتہا نہیں! مختلف قسم کے ملبوسات استعمال کریں اور ساتھ میں موسیقی کے آلات بجائیں۔ ایک منفرد شو پیش کرنے سے آپ دوسری ماڈلز کے مقابلے میں کہیں زیادہ کمائی کر سکتی ہیں۔

ہر لڑکی ویب کیم ماڈل بن سکتی ہے

شروع کرنا انتہائی آسان

فلرٹی مینیا ویڈیو چیٹ پر رجسٹریشن کے طریقہ کار میں کوئی پیچیدگی نہیں اور نہ ہی کسی کاغذی کاروائی کی ضرورت ہے۔ بس اپنے پروفائل پر اپنی پسند سے معلومات ڈالیں اور کمانا شروع کردیں۔

فری چیٹ میں ابتدائی ناظرین سے ہی آپ سِکے کمانا شروع کر دینگی۔ اچھے سے اچھا شو دکھانے کی کوشش کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ دیکھیں اور آپ کی آمدن زیادہ ہو۔

اپنی نشریات شروع کریں

اپنی آمدن وصول کرنا انتہائی آسان

ایپ سے کمائے گئے سِکوں کیلئے ہمارا ایکسچینج ریٹ 7000 سِکوں کے عوض 1$ پر فکسڈ ہے۔ پیسے نکالنے کی کم سے کم حد 20 ڈالر ہے۔ پیسے نکالنے کیلئے درخواست دینے کی کوئی حد مقرر نہیں، جتنی بار چاہیں پیسے نکالیں۔

پیسے نکالنے کیلئے آپ کو بِٹ کوائن یا یینڈیکس والٹ کی ضرورت ہوگی۔

لڑکیوں کیلئے ویب کیم ماڈل کی جابلڑکیوں کیلئے ویب کیم ماڈل کی جاب

Flirtymania

روزانہ ہزاروں مرد فلرٹی مینیا ویڈیو چیٹ کھولتے ہیں کہ خوبصورت لڑکیوں سے مل سکیں اور اُن کی ویڈیو سٹریم دیکھ سکیں۔ یہ ایپ 10 سے زیادہ زبانوں میں دستیاب ہے، یعنی دنیا بھر کے افراد! ویب کیم ماڈل بننا سادہ اور آسان ہے، بس اکاونٹ بنائیں اور ویڈیو نشریات کا آغاز کریں۔

فلرٹی مینیا ویڈیو چیٹ کمپیوٹر اور موبائل کے ہرمشہور پلیٹ فارم پر دستیاب ہے۔ دیکھنا اور ویڈیو نشر کرنا ایپ کے ہر ورژن پر دستیاب ہے۔

کیا اب بھی ذہن میں کوئی سوال ہے؟

اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ پہلی مرتبہ کسی ویب کیم سائٹ پر آئی ہیں یا آپ ایک تجربہ کار ماڈل ہیں۔ ہر سروس کی کچھ منفرد خصوصیات ہوتی ہیں جن سے آپ فائدہ آٹھا سکتی ہیں۔ ہم فلرٹی مینیا پر کام کرنے والی ہر ماڈل کو یہاں کام کرنے کی مکمل تفصیل بخوشی فراہم کرتے ہیں۔

میں ویب کیم ماڈل کے طور پر کس طرح سائن اپ کروں؟

کام کرنے کیلئے آپ کو کسی خاص قسم کے اکاؤنٹ کی ضرورت نہیں۔ بس ایپ کھولیں اور نشریات شروع کریں۔ ویڈیو چیٹ میں صرف 18 سال اور اس سے زائد عمر کی خواتین کام کرسکتی ہیں۔ برائے مہربانی باقاعدہ شناخت کے ذریعے اس کی تصدیق کرنے کے لیے تیار رہیں۔

کیا میرے لیے ایک پروفیشنل ویب کیم ماڈل ہونا ضروری ہے؟

ہمارے ناظرین کو خوش باش اور پیاری لڑکیوں سے مل کر خوشی ہوتی ہے۔ ویڈیو چیٹ میں کام کرنے کیلئے آپ کو کسی پروفیشنل ٹول کی ضرورت نہیں۔

کیا برہنہ ہونا ضروری ہے؟

باالکل نہیں! ہماری ویب سائٹ 12 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کو دیکھنے کی اجازت دیتی ہے اسلیئے ہم رجحان خیز نشریات کی ترغیب نہیں دیتے۔

مکمل FAQ پڑھئیے